Urdu Zaban | Gen Z ko Deen, Saqafat aur Ilmi Virasat se Jornay ka Moassar Zariya
اردو زبان | جین زی کو دین، ثقافت اور علمی وراثت سے جوڑنے کا مؤثر ذریعہ
Urdu Language | An Effective Means of Connecting Gen Z with Religion, Culture, and Intellectual Heritage
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Speech No: Ha- 133
Duration: 96 Minutes
Place: Bradford, Bartania
Dated: June 21, 2026
This video explains how the faith of Muslim families and younger generations living in the Western world and English speaking countries can be protected. Addressing participants at the three day Al Hidayah Camp held in Sydney, Australia, a “Three Language Ideal Model” is presented as a practical framework for safeguarding the faith and beliefs of children growing up in Western societies. The video further explains how relying exclusively on the English language can prove harmful for children and may gradually lead to an identity crisis. It also highlights that mother tongues are not merely tools of communication; they are also languages of thought and carry within them a rich moral and spiritual vocabulary. This linguistic and cultural inheritance helps shape, at a subconscious level, a child’s sense of modesty, respect, moral values, religious identity, and faith, thereby strengthening their connection with their religious, cultural, and intellectual heritage.
اس ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ مغربی دنیا اور انگلش بولنے والے ممالک میں مقیم مسلم خاندانوں اور نئی نسل کے ایمان کی حفاظت کیسے کی جائے۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں منعقدہ سہ روزہ الہدایہ کیمپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مغربی معاشرے میں بچوں کے ایمان اور عقیدے کو بچانے کے لیے “تین زبانوں کا مثالی ماڈل” پیش کیا گیا ہے۔ مزید بیان کیا گیا ہے کہ محض انگریزی زبان پر انحصار کرنا بچوں کے لیے کس قدر خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اور یہ کیسے ان میں شناخت کا بحران پیدا کرتا ہے۔ مزید اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے کہ مادری زبانیں محض بولنے کا ذریعہ نہیں ہوتیں بلکہ یہ سوچنے کی زبان ہوتی ہیں اور اپنے اندر ایک اخلاقی و روحانی ذخیرہ الفاظ رکھتی ہیں جو بچوں کے لاشعور میں حیا، ادب اور ایمان کا خاکہ بناتا ہے۔
📌 Chapters:
00:00 – Intro
02:47 – Maghribi Duniya Mein Muslim Naujawan Nasl ke Imani Challenges
07:04 – Angrezi Zaban par Kulli Inhisar ka Fitna
08:09 – Muslim Bachon ke Liye “Teen Zabanon ka Misali Model”
14:55 – Jadeed Duniya Ba Muqabla Mauroosi o Deeni Tareekh ka Milaap
21:17 – Do Qism ke Khandan aur Naslon ke Iman ki Fikr
27:01 – “Urdu Baraye Deen” Courses ki Ahmiyat
28:00 – Lafz “Urdu” ki Tareekhi Haqiqat aur Mixture Sources
33:00 – Islami Literature ka Aimma aur Zabanon ke Darmiyan Batwara
36:55 – Iman Bachane ka Nabawi Formula | “Angrezi Mazboot Rakho, Urdu Zinda Karo”
39:50 – Tarjuma Kabhi Asal Kalam ka Mutabadil Nahin Ho Sakta
43:01 – Zaban Sirf Bolne ka Nahin, Balki Sochne ka Naam Hai
46:45 – Maghribi o Mashriqi Adaab ka Takrao aur Shadiyan Tootne ke Larza Khez Waqiat
51:44 – Social Media ka “Algorithmic Mazhab” aur Is ke Khatraat
01:00:36 – YouTube ke Dollars ke Liye Deen ka Tamasha aur Jaali Ulama ka Fitna
01:07:24 – Zaban ke Alfaz Mein Haya aur Aajizi ka In Built Nizam
01:10:28 – Deen Sirf Aqal ka Nahin, Ishq aur Dil ka Muamla Hai
01:26:17 – Iman ki Hifazat ke Teen Bunyadi Maakhaz
01:27:03 – Angrezi Mein Sahih Islami Mawad ki Shadeed Qillat aur Fitnon ka Shor
01:32:46 – Madri Zaban ko Zinda Karne ke Chhe Lazawal Fawaid
————————-
🎦 Most Popular Videos:
▶️ Short Clips:
————————-
👉 Stay informed. Follow Dr. Tahir-ul-Qadri’s social media channels.
🔔 Subscribe:
► Facebook:
► TikTok:
► Instagram:
► Threads:
► Twitter:
► Sound Cloud:
► WhatsApp:
► DailyMotion:
► Vimeo:
► MinhajTV:
————————-
#TahirulQadri #PreservationOfFaith #ThreeLanguageModel #UrduForDeen #MuslimYouthInWest #AlHidayahAustralia #MotherTongueInIslam #Islam #Quran #MinhajulQuran #EducationforAll #PeaceforHumanity
source

agree ❤
Hmeesha ki trha haqq farmaye Dr sab ny,,,, MashaAllah,,, JzakAllah…
❤❤
ڈاکٹر صاحب برادرانہ مشورہ ھے کہ باقی آیام قرآن کریم کو تشریح۔ وتفسیر کے ساتھ امت کے ان نوجوانوں کو انگلش میں دے دیں۔ باقی ماندہ زندگی انگلش کے خطابات کو دے دیجئے گا کہ دھاری۔ قادیانیوں کا راستہ روکا جاسکے۔ شکریہ
محمد اسماعیل قادری خادم ادارہ تحفظ قرآن پاک واوراق مقدسہ ایبٹ آباد پاکستان
❤❤❤ Best legwich in Pakistan is Urdu translation our nasltionl
اردو زبان صرف رابطے کا ذریعہ نہیں بلکہ ہمارے شاندار اسلامی اور فکری ورثے کی چابی ہے۔ اگر جدید نسل اس زبان سے کٹ گئی تو اپنے علم اور تاریخ سے ناواقف ہو جائے گی۔ انتہائی بروقت اور چشم کشا گفتگو!
جدید تعلیمی نظام کے ساتھ ساتھ اپنے دینی اور علمی اثاثے کو محفوظ رکھنا وقت کی شدید ضرورت ہے۔ ڈاکٹر صاحب کا یہ خطاب والدین اور اساتذہ دونوں کے لیے ایک مکمل رہنما عمل ہے۔
🌹 مُجَدد المِئَۃِ الْحَاضِرَۃ
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ 🌹
The perfect lecture.
❤❤❤بہت اہم نکات بیان کئے ہیں❤❤❤❤
اردو کا دامن ادب علم اور تہذیب کے بے مثال خزانے سے بھرا ھوا ہے
نئی نسل کو اردو کے ساتھ جوڑ کر ہم اپنے علمی ورثے کو آنے والی نسلوں تک محفوظ کر سکتے ہیں
اپنی زبان سے محبت اپنی شناخت سے محبت کرنا ہے
ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کی یہ کاوش قابلِ تحسین ہے کہ اردو کو جدید نسل تک مؤثر انداز میں پہنچایا جائے❤🎉❤
اس ٹاپک کو بار بار سنیں اور ان باتوں کو زندگی میں اپلائ کریں
تین زبانیں
ترکش
پرشین
اردو
عربی کا سارا دینی مواد تینوں زبانوں میں 33,% ہر زبان کا حصہ ہے
دینی زبان عربی ہے تو تمام دینی مواد اسی زبان میں ہے عثمانیہ خلافت کے دوران ترکی میں ٹرانسلیٹ ہوا
Great Leader
Great ❤❤❤
مغربی دنیا اور انگلش بولنے والے ممالک میں مقیم مسلم خاندانوں اور نئی نسل کے ایمان کی حفاظت کیسے کی جائے۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں منعقدہ سہ روزہ الہدایہ کیمپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مغربی معاشرے میں بچوں کے ایمان اور عقیدے کو بچانے کے لیے "تین زبانوں کا مثالی ماڈل" پیش کیا گیا ہے۔ مزید بیان کیا گیا ہے کہ محض انگریزی زبان پر انحصار کرنا بچوں کے لیے کس قدر خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اور یہ کیسے ان میں شناخت کا بحران پیدا کرتا ہے۔ مزید اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے کہ مادری زبانیں محض بولنے کا ذریعہ نہیں ہوتیں بلکہ یہ سوچنے کی زبان ہوتی ہیں اور اپنے اندر ایک اخلاقی و روحانی ذخیرہ الفاظ رکھتی ہیں جو بچوں کے لاشعور میں حیا، ادب اور ایمان کا خاکہ بناتا ہے۔
شیخ الاسلام کی زندگی میں عشقِ رسول ﷺ، علمِ دین اور انسانیت کی خیرخواہی نمایاں نظر آتی ہے
شیخ الاسلام نے ہمیشہ علم، امن اور محبت کا راستہ دکھایا ہے
آج کے دور میں ایسی مدلل، بصیرت افروز اور اصلاحی گفتگو وقت کی اہم ضرورت ہے
علم جب اخلاص اور عمل کے ساتھ مل جائے تو وہ انقلابِ فکر پیدا کرتا ہے
ایسی فکر معاشرے میں مثبت تبدیلی کی بنیاد بنتی ہے۔
شیخ الاسلام کا اندازِ گفتگو دلوں کو جگانے اور انسان کو اپنے مقصدِ حیات کی طرف متوجہ کرنے والا ہے۔
ہر بات میں قرآن و سنت کی روشنی اور امت کی اصلاح کا درد نمایاں نظر آتا ہے
ایسا جامع اندازِ بیان دل کو بھی متاثر کرتا ہے اور سوچ کو بھی بدل دیتا ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی گفتگو علم، شعور اور فکر کی نئی راہیں کھولتی ہے۔
❤❤❤ ماشاءاللہ 💓🌹💓❤️
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بہت ہی خوبصورت گفتگو فرمائی ہے
Salaam ya Murshadi ❤
Allah o akbar urdu zaban ke ehmeyat se koi inkar nhi kar sakta urdu samjna bahir
Walon ko or maqami logon ko deen se jore rakhne me madadgar h
ماشاءاللہ سبحان اللہ محترم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اردو کے حوالے سے شیخ الاسلام کی گفتگو دل کو چھو لینے والی ہے۔
ہماری زبان میں صدیوں کا علمی و تہذیبی سرمایہ موجود ہے۔
نوجوان نسل کو اس سرمایہ سے محروم نہیں ہونا چاہیے۔
اردو ہماری اقدار اور آداب کو بھی منتقل کرتی ہے۔
اس لیے اردو کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
بہت خوبصورت اور دوراندیش پیغام۔
ڈاکٹر طاہرالقادری نے نسلِ نو کے لیے اہم رہنمائی فرمائی۔
اردو ہماری ثقافت، ادب اور علمی وراثت کا سرمایہ ہے۔
اپنی زبان سے وابستگی شناخت کو مضبوط کرتی ہے۔
نوجوانوں کو اپنی تہذیب سے واقف کرانا ضروری ہے۔
اردو کے فروغ کے لیے عملی اقدامات ہونے چاہئیں۔
اللہ تعالیٰ اس پیغام کو عام کرنے کی توفیق دے۔
شیخ الاسلام نے اردو کی اہمیت کو خوبصورت انداز میں اجاگر کیا۔
زبان انسان کی سوچ اور تہذیبی شناخت پر اثر ڈالتی ہے۔
اردو ہماری دینی و علمی روایت سے مضبوط رابطہ ہے۔
Gen Z کو اپنی جڑوں سے جوڑنا ہماری ذمہ داری ہے۔
صرف دنیاوی تعلیم کافی نہیں، اپنی علمی میراث بھی ضروری ہے۔
ڈاکٹر طاہرالقادری کا پیغام قابلِ غور ہے۔
ڈاکٹر طاہرالقادری کا یہ بیان فکر انگیز اور قابلِ عمل ہے۔
اردو صرف گفتگو کا ذریعہ نہیں بلکہ علمی خزانہ ہے۔
اس کے ذریعے نوجوان اسلامی علمی ورثے سے جڑ سکتے ہیں۔
اپنی زبان میں ادب، احترام اور تہذیب بھی شامل ہے۔
ہمیں نئی نسل کو اردو سکھانے پر توجہ دینی چاہیے۔
ماشاءاللہ، بہت اہم اور بروقت پیغام ہے۔